اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایوارڈ شو فضول، وہاں جو جاتے ہیں انہیں ایوارڈز ملتے ہیں: سونیا حسین

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایوارڈ شوز میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ ایوارڈ شوز میں وہی اداکار جاتے ہیں جنہیں ایوارڈز ملتے ہیں۔

اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی شو میں میزبان کے سوال پر بتایا تھا کہ ’میں ایوارڈ  شو میں نہیں جاتی‘۔

اداکارہ کی گفتگو پر میزبان نے ان سے سوال پوچھا کہ آپ فلم اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد تھیں پھر بھی آپ نہیں گئیں؟ جس پر سونیا کا کہنا تھا کہ ایوارڈ شو میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، کیونکہ جو اداکار ایوارڈ شو میں جاتے ہیں انہیں ایوارڈ ملتے ہیں اسی لیے وہ ایوارڈ شو میں جاتے ہیں۔

 اداکارہ کا بیان سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا،اداکارہ کے وائرل بیان کا سکرین شاٹ سلیبرٹی میک اپ آرٹسٹ ارشد خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

ارشد خان نے سٹوری میں سونیا حسین کے کام کو سراہتے ہوئے لکھا کہ سونیا بہت خوبصورت اور قابل اداکارہ ہیں، ایوارڈز حیثیت نہیں رکھتے، ہمیں آپ سے محبت ہے۔

  میک اپ آرٹسٹ کی سٹوری کا سکرین شاٹ اپنی انسٹا سٹوری پر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جواب دیا کہ حقیقت یہ ہے کہ آپ سب ہمارے ایوارڈز ہیں۔

اسکریب گریب

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے