اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایسے لڑکے سے شادی کروں گی جو نیکی کی راہ پر لے جائے: زباب رانا

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ زباب رانا نے کہا ہے کہ ایسے لڑکے سے شادی کی خواہش ہے جو مجھے نیکی کے راستے پر لے جائے۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ زباب رانا نے اپنے کیریئر  اور شادی سمیت موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہےکہ میری شادی ایسے شخص سے ہو کہ جب  میں کبھی کسی غلط راستے پر ہوں تو  وہ شخص مجھے خیر کے راستے پر لے کر جائے۔

کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کام کے دوران صرف کام پر ہی دھیان دیتی ہوں، نعمان اعجاز اور سجل علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے۔

میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کس کے بغیر آپ رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتیں؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے زباب کا کہنا تھا کہ ماں کے بغیر نہیں رہ سکتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے