اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واپڈا پیغام یونین کا پاور ڈویژن اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے خلاف احتجاج

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(لاہور نیوز) واپڈا پیغام یونین نے پاور ڈویژن اور لیسکو سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین نے واپڈا ہاؤس کے باہر شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے وفاقی حکومت سے زائد کام لینے پر مالی فائدہ دینے کا بھی مطالبہ کر دیا۔

مرکزی صدر پیغام یونین ایس ڈی ثاقب نے کہا کہ لائن سٹاف، میٹر ریڈرز اور دیگر ملازمین سے دوہرا کام لیا جارہا ہے۔ جبری مشقت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ اگر ملازمین سے کام لینا ہے تو لیبر قوانین کے تحت اس کا معاوضہ بھی دیا جائے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ بڑے بجلی چوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے اور سہولت کاروں کو بھی پکڑیں۔ بجلی چوری کے نام پر ملازمین کو نہ گھسیٹا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے