اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا اجلاس،پاکستانی معاشی ٹیم مراکش جا پہنچی

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے پاکستان کی معاشی ٹیم مراکش پہنچ گئی۔

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے مراکش پہنچ گئی، وفد آج سے شروع ہونے والے اجلاسوں میں شرکت کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق معاشی ٹیم مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف، صدر عالمی بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک ( اے ڈی بی )حکام سے ملاقاتیں کرے گی جبکہ وزیر خزانہ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حکام سے بھی ملاقات کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے