اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

طاہر جاوید نے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری کا چارج سنبھال لیا

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری طاہر جاوید ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، طاہر جاوید ملک نے سرمایہ کاری بورڈ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیر اعظم طاہر جاوید ملک نے کہا کہ میری پوری زندگی ڈویلپمنٹ پر لگی ہے، کوشش ہوگی کہ مختلف طریقوں سے سرمایہ کاری پاکستان لائیں، امید ہے سرمایہ کاری کونسل سے وقت بچے گا اور نتائج بھی اچھے مل سکیں گے۔

معاون خصوصی نے مزید کہا کہ زراعت، کان کنی اور آئی ٹی میں سکوپ ہے، جو منصوبے فوری قابل عمل ہیں ان پر فوری کام شروع کروائیں گے، اوورسیز پاکستانیوں سے کہوں گا پاکستان آئیں اور سرمایہ کاری کریں۔

طاہر جاوید ملک نے کہا کہ ہم مسائل کا حل نکالیں گے،نگران حکومت کا وقت کم ہے مگر اس وقت میں جاری منصوبوں کو مکمل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات بہترین ہیں، بیشتر سرمایہ کاری امریکا سے ہوتی ہے،جن سے ملاقاتیں ہوئیں وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے