اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش، کپڑوں و جوتوں کے نرخ آسمان پر جا پہنچے

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(لاہور نیوز)موسم انگڑائی لینے لگا اور لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا، لنڈا بازاروں میں پرانے کپڑوں اور جوتوں کے نرخ آسمان پر جاپہنچے۔

موسم  نے معمولی انگڑائی کیا لی بڑی تعداد میں شہری سردیوں کی شاپنگ کے لیے لنڈا بازار پہنچ گئے مگر لنڈا بازار میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں نے خریداروں کے اوسان خطا کردیئے۔

200والی لوکل شرٹ 600 سے 800 روپے میں بیچی جارہی ہے،500 والا پرانے جوتوں کا جوڑا اب 1000 روپے میں بھی نہیں مل رہا،  خریداربڑھتی   مہنگائی سے پریشان ہیں اور انہوں نے حکومت سے مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب لنڈے بازار  کے  دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں پیچھے سے مال مہنگا مل رہا ہے،لوگوں کو جوتے اور کپڑے مہنگے نہ فروخت کریں تو اور کیا کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے