اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اٹلی کی ایئر لائن کا پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے میں اظہار دلچسپی

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہور نیوز)اٹلی کی ایئر لائنز نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔

ذرائع کے مطابق نیوس ایئر لائنز نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے جس میں نیوس ایئرلائنز کا فلائٹ آپریشن پاکستان میں شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اٹلی کی ایئر لائنز نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں، نیوس ایئر لائنز پہلے مرحلے میں لاہور کے لیے ہفتہ وار پرواز شروع کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے