اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آٹے کی قیمت میں ستمبرکے دوران 14 فیصد کمی ریکارڈ

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(ویب ڈیسک) لاہور سمیت ملک بھر میں گزشتہ ماہ ستمبر کے دوران آٹے کی قیمت میں 14 فیصد کمی ہوگئی اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ستمبرمیں ملک میں 20 کلوآٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53 روپے ریکارڈ کی گئی جو اگست کے مقابلے میں 14 فیصد کم ہے، اگست میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت2823.53 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اعدادوشمارکے مطابق ستمبرمیں اسلام آباد میں 20 کلوآٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2935.45 روپے، راولپنڈی 2921.97 روپے، گوجرانوالہ 2776.36، سیالکوٹ 2783.10 روپے، لاہور2762.41 روپے، فیصل آباد2682.53 روپے، سرگودھا 2779.73 روپے اور ملتان میں 2705.00 روپے رہی۔

اسی طرح بہاولپور2773.33 روپے، کراچی 3 3018.41 روپے، حیدرآباد3016.39 روپے، سکھر2742.01 روپے، لاڑکانہ 2849.63 روپے، پشاور2765.12 روپے، بنوں 2722.47 روپے، کوئٹہ 7 2797.33 روپے اورخضدارمیں 2931.54 روپے ریکارڈ کی گئی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے