اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایم ایل ون کی لاگت 6.6 ارب ڈالر تک محدود کیے جانے کا امکان

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایم ایل ون کی لاگت 9 ارب ڈالر سے کم ہو کر 6.6 ارب ڈالر تک محدود کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

چائنیز حکام ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس کے بعد پلاننگ کمیشن سے نظرثانی شدہ پلان شیئر کریں گے۔ذرائع کے مطابق نظرثانی شدہ پلان کے تحت ایم ایل ون پراجیکٹ کی لاگت میں 2.4 ارب ڈالر کی کمی کی جائے گی، ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں سائیڈ لائن میٹنگ پر پاکستانی حکام سے نظرثانی شدہ پلان پر حتمی بات ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چین میں جوائنٹ ورکنگ گروپ اجلاس کے دوران نظرثانی شدہ پلان پر اتفاق ہو چکا ہے، نظرثانی شدہ پلان پر وزارت منصوبہ بندی اور چینی حکام کے دوران بات چیت ہو چکی ہے۔

جوائنٹ ورکنگ گروپ میں سیکرٹری ریلوے اور سیکرٹری مواصلات بھی شریک تھے، سی پیک کے تحت ایم ایل ون پراجیکٹ کی لاگت میں کمی کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے