اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فرٹیلائزر کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) فرٹیلائزر کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق فرٹیلائزر کیلئے تین سال سے قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے 8 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا،رواں سال جنوری سے جون تک 4 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی صورت میں سال 24-2023 میں 16 ارب روپے کے نقصان کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق فرٹیلائزر مینوفیکچررز کے 6 پاور پلانٹس ماڑی پٹرولیم سے گیس لیتے ہیں، فرٹیلائزر مینوفیکچررز پلانٹس کو 28 سے 100 ایم ایم سی ایف ڈی تک گیس فراہم کی جاتی ہے، چھوٹے پلانٹس کو 28 ایم ایم سی ایف ڈی سی اور بڑے پلانٹس کو 100 ایم ایم سی ایف ڈی سی گیس فراہم کی جاتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فرٹیلائزر کیلئے آخری مرتبہ سال 2020 میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا، قیمتوں میں اضافے کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی اضافے پر کام کرے گی، کمیٹی پلانٹس کو درپیش گیس کے مسائل بھی حل کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے