اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تاجر برادری کا نوازشریف کی وطن واپسی پر شاندار استقبال کا اعلان

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(ویب ڈیسک) تاجر برادری نے قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر شاندار استقبال کا اعلان کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ملکی معیشت چلائی، ان کی وطن واپسی پر محبتوں کا قرض چکائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کریگی، مینار پاکستان جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے، مارکیٹوں کو نواز شریف کے استقبالی بینرز سے سجایا جائے گا۔

چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران  کا کہنا تھا کہ پنجاب کا تاجر کنونشن ن لیگ کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا، تاجر میاں نواز شریف کی محبتوں کا قرض چکائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے