اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لِمز پاکستان نے کاشتکاروں کی سہولت کیلئے اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم پاکستان (لمز) نے کاشتکاروں کی سہولت کیلئے اپنی ویب سائٹ 'لمز پاکستان ڈاٹ کام' لانچ کر دی۔

 یہ ویب سائٹ زراعت میں جدت کی جانب لمز کا انقلابی قدم ثابت ہوگی، کسان اپنی زمین سے متعلق بروقت معلومات حاصل کر سکتے ہیں، ویب سائٹ کی مدد سے پانی، کھاد، سپرے اور بیج کے استعمال میں بچت اور نتیجتاً پیداوار میں گراں قدر اضافہ متوقع ہے۔

لمز نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ربیع کی فصلوں کیلئے اس ویب سائٹ سے استفادہ کریں، چھوٹے کاشت کاروں کو اس ویب سائٹ سے تمام سہولیات اور معلومات مفت میسر ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے