اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اگست 2023ء تک مرکزی حکومت کے قرض میں 29 فیصد اضافہ

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2023ء تک مرکزی حکومت کے قرض میں 29 فیصد اضافہ ہوا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق اگست 2023ء تک مرکزی حکومت کے قرض میں 14,214 ارب روپے کا اضافہ ہوا،اگست تک وفاقی حکومت کا قرض بڑھ کر 63,966 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملکی قرضے 23.8 فیصد یا 7,639 ارب روپےسے  بڑھ کر 39,792 ارب روپے ہو گئے ہیں  جبکہ  بیرونی قرضے 38.8 فیصد یا 6,756 ارب روپے  سے بڑھ کر 24,175 ارب روپے ہو گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے