اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: وزیر خزانہ کو چیئرمین ایف بی آر کی بریفنگ

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا، چیئرمین ایف بی آر نے بورڈ ممبران کے ساتھ وزیرخزانہ کو بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات، ریونیو کلیکشن پر بھی بریفنگ دی، امجد زبیر نے کہا کہ نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں، زراعت پر ٹیکس لگانا صوبوں کا اختیار ہے۔

چیئرمین ایف بی آر نے مزید بتایا کہ طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہے ہیں، دکانوں پر ٹیکس لگانے کیلئے فی الحال تجویز زیرغور نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے