اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلدیہ عظمیٰ کا شیر پاؤ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، ایف آئی آرز درج

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) تجاوزات اور قبضہ مافیا کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا۔ بلدیہ عظمیٰ نے شیر پاؤ بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 10 دکانداروں کے خلاف ایف آئی آرز درج کروا دیں۔

تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں میں25شیڈز ، 50 تھڑے اور چار تنور مسمار کر دئیے۔ 70ریڑھیاں اور کاؤنٹرز ضبط ، 10 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج ، 6ٹرک سامان ضبط کر کے سٹور میں جمع کروا دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر صاحبزادہ یوسف اور زونل آفیسر ریگولیشن سہیل اشرف گوندل نے آپریشن کی نگرانی کی جبکہ ریگولیشن انچارج محمد عامر اور بلدیہ عظمیٰ کے ملازمین نے آپریشن میں حصہ لیا۔

دوسری جانب ایل ڈی اے بھی قبضہ مافیا کے خلاف ان ایکشن ہے۔ شعبہ ہاؤسنگ سیون نے جوہر ٹاؤن میں کارروائی کی۔ آپریشن کی سربراہی ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون معظم رشید نے کی۔ 90کروڑ روپے مالیت کی سات کنال کمرشل اراضی واگزار کروا لی گئی۔

ایل ڈی اے ٹیم نے جوہر ٹاؤن میں سرکاری کمرشل اراضی پر قائم املاک مسمار کر دیں۔ لینڈ مافیا نے کمرشل ہال، گھر اور باؤنڈری وال تعمیر کر رکھی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے