اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو گیا

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کے بعد استحکام پاکستان پارٹی انتخابات لڑنے کے لئے اہل ہو گئی، الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی جمع کرائی گئی تمام تفصیلات مان لیں، الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹراپارٹی الیکشنز تسلیم کر لئے۔

واضح رہے کہ استحکام پاکستان پارٹی، پاکستان کی ایک نئی سیاسی جماعت ہے جو سابق سربراہ پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین نے قائم کی ہے۔

پارٹی کے نام کا اعلان 8 جون 2023ء کو لاہور میں ایک تقریب کے دوران نیوز کانفرنس میں کیا گیا، تقریب میں ملک بھر سے تقریباً 100 سے زائد سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے