اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ سے اجازت مانگ لی

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔

تحریک انصاف نے انتظامیہ سے لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی، لاہور کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے کہا انتظامیہ سے درخواست کی جائے گی لبرٹی چوک میں 15 اکتوبر کو جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جلسہ کرنے کی اجازت کے لئے انتظامیہ کو درخواست دی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے