اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عثمان ڈار نے وہی انکشافات کیے جو میں پچھلے کچھ ماہ سے بتا رہا تھا: فیاض چوہان

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیاض چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی ترجمانوں کی میٹنگ میں چیئرمین تحریک انصاف نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا تھا۔

پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عثمان ڈار نے وہی انکشافات کیے جو میں پچھلے کچھ ماہ سے بتا رہا تھا، عثمان ڈار چیئرمین تحریک انصاف کی کچن کیبنٹ کا حصہ تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کی پوری پلاننگ کی ہوئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ عثمان ڈار نے ایک سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا، عادل راجہ کریکٹر جسے تحریک انصاف آئیڈیل سمجھتی تھی وہ سامنے رکھوں گا، تمام چیزیں اب کھل کر سامنے آ گئی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا 9 مئی کے بعد انقلاب آ رہا ہے، 14 مئی زوم میٹنگ میں چیئرمین پی ٹی آئی نے ظفر جھگڑا، عاطف خان،  مولانا فضل الرحمٰن کے مدرسوں کے باہر احتجاج کا کہا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے