اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی، یوسف رضا گیلانی

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی ہے۔

اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہمیشہ متواتر رہا ہے، جو جنوری کا بیان دے دیا ہے میرا خیال ہے اسے ماننا چاہیے، اعلان کرتا ہوں اپنے پرانے حلقے سے الیکشن لڑوں گا۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ ملکی مفاد کے خلاف ہیں اور جنہوں نے ملٹری تنصیبات پر حملہ کیا ان کے علاوہ باقیوں پر کوئی پابندی نہیں، جب کلین ہوں گے تو وہ الیکشن میں حصہ لیں گے ورنہ سب ایک جیسے ہیں۔

رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم جب دوسرے ممالک میں جاتے ہیں تو ویزہ لیتے ہیں، جو ملک میں غیر قانونی مقیم ہیں ان کے خلاف ہم بھی حکومت کے ساتھ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے