اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حریم شاہ کا نسیم کی ورلڈ کپ میں عدم موجودگی پر مایوسی کا اظہار

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی عدم شرکت پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ نہ صرف ایشیا کپ سے باہر ہوگئے تھے بلکہ ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ کا حصہ بھی نہیں بن سکے۔

گزشتہ روز نسیم شاہ کی لندن کے ہسپتال میں کندھے کی کامیاب سرجری ہوئی جس کے بعد وہ اس وقت ہسپتال میں داخل اور رو بصحت ہیں، نسیم شاہ کی ویڈیو پر جہاں اُن کے مداح  انہیں دلاسہ دے رہے ہیں وہیں حریم شاہ نے بھی فاسٹ باؤلر کو جلد کرکٹ کے میدان میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

حریم شاہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے مایوس کُن انداز میں کہا کہ ‘آپ کے بغیر کرکٹ ورلڈ کا میدان ادھورا ہے’۔

ٹک ٹاکر نے مزید کہا کہ ‘اُمید ہے کہ ہم بہت جلد آپ کو فیلڈ پر دیکھیں گے’۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے