اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایس پی سے بدتمیزی کا الزام، سیکرٹری لاہور بار عمر وقاص کیخلاف مقدمہ درج

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے ایس پی سے بدتمیزی، سرکاری رائفل چھیننے اور یونیفارم پھاڑنے پر سیکرٹری لاہور بار عمر وقاص وڑائچ کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں انسپکٹر اسد محمود قریشی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں عمر وقاص ورائچ کے 15سے20 نامعلوم وکلا ساتھی بھی نامزد کیے گئے ہیں، مقدمے میں کارِ سرکار میں مداخلت، یونیفارم پھاڑنے اور سرکاری رائفل چھیننے کے الزامات شامل ہیں۔

سیکرٹری لاہور بار عمر وقاص نے گزشتہ روز ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈاکٹر رضا تنویر کے ساتھ سیشن عدالت میں بدتمیزی کی تھی، اس واقعہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے