اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کے آؤٹ سورس ٹیوب ویل اور ڈسپوزل کو توسیع دینے کا فیصلہ

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) واسا کے آؤٹ سورس ٹیوب ویل اور ڈسپوزل کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اوپن بڈنگ کے ذریعے کنٹریکٹرز سے اظہار دلچسپی طلب کیے جائیں گے۔ واسا ٹیوب ویلز کی مرمت کا کام بزدار دور اقتدار میں نجی کمپنی کو ٹھیکے پر دیا گیا تھا۔ ٹیوب ویلز کے بعد ڈسپوزل سٹیشنز کی مرمت کا کام بھی آؤٹ سورس کر دیا گیا۔ ٹیوب ویلز کی مرمت کا کام دوبارہ ٹینڈرز کے ذریعے آؤٹ سورس کیا جائے گا۔

واسا انتظامیہ کی جانب سے نجی کمپنی کو مرمت کے عوض پیسے ادا کیے جائیں گے۔ واسا انتظامیہ نے آؤٹ سورسنگ کے لیے نئی شرائط مرتب کرنا شروع کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے