اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مہنگائی سے ستائے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: فردوس عاشق

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مہنگائی، بجلی بلوں سے ستائے ہوئے لوگوں کو کسی بھی صورت میں ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استحکام پارٹی سیاسی و معاشی محاذ پر استحکام دینے آئی ہے، عوام اس وقت مہنگائی، بجلی بلوں کے ستائے ہوئے ہیں، عوام کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہم نے سیلاب متاثرین کی بھی دادرسی کی تھی۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چونیاں اور پاکپتن میں استحکام پارٹی نے دو جلسے کئے، استحکام پاکستان پارٹی عوام کے لئے ہراول دستہ ثابت ہو گی، جھنگ میں 13 اکتوبر کو عوامی قوت کا مظاہرہ کریں گے، جھنگ میں استحکام پاکستان سیکرٹریٹ کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔

ترجمان استحکام پاکستان پارٹی نے مزید کہا سیاست کا میدان اس وقت سجنے جارہا ہے، استحکام پاکستان پارٹی بھی عوامی میدان میں اپنی پنجہ آزمائی کرے گی، خودکش بمبار، ڈالر، ڈرگ مافیا کے تانےبانے غیرملکیوں کے ساتھ جا کر جڑتے ہیں، ایپکس کمیٹی میں اٹھائے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے