اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ ماہ سیمنٹ کی فروخت کی مجموعی طور پر کیا صورتحال رہی ؟جانئے

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ستمبر 2023 میں سیمنٹ کی کھپت میں 3.96 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.96 فیصد کمی سے 4.115 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4.284ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2023 کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.544 ملین ٹن رہی جوکہ  ستمبر 2022 کی فروخت 3.806 ملین ٹن سے 6.87 فیصد کم ہے۔ ستمبر 2023 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 19.24 فیصد اضافے سے 5 لاکھ 70 ہزار 101 ٹن رہی جو کہ گزشتہ سال ستمبر میں 4لاکھ78ہزار 097ٹن رہی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے