اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

21 اکتوبر کو سارا پاکستان اپنے محبوب رہنما کا فقیدالمثال استقبال کرے گا، حمزہ شہباز

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے 21 اکتوبر کو سارا پاکستان اپنے محبوب رہنما کا فقیدالمثال استقبال کرے گا۔

حمزہ شہباز شریف نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایک مسیحا کی ضرورت ہے جو ملک کی معیشت کو ڈگر پر ڈالے۔ انہوں نے کہا اس وقت عوام کیلئے فوری ریلیف کے اقدامات ہونے چاہئیں، پٹرول، اشیائے خورونوش، بیروزگاری کا خاتمہ ہو، عام آدمی کی زندگی آسان ہو، پاکستان کو جس مسیحا کی ضرورت ہے اس کا نام ہے نواز شریف، 21 اکتوبر کو سارا پاکستان اپنے محبوب رہنما کا فقیدالمثال استقبال کرے گا۔

سابق وزیراعلیٰ نے مزید کہا پاکستان، پنجاب اور لاہور نواز شریف کے تاریخی استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہے، لاہور مسلم لیگ ن کا قلعہ تھا ہے اور رہے گا، 21 اکتوبر قائد کے استقبال نہیں پاکستان کی ترقی و خوشحالی پر مہر لگنے اور عوامی ریفرنڈم کا دن ثابت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے