اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری ریکارڈ کی جا رہی ہے، آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 68 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 72 پیسے پر بند ہوا ، واضح رہے کہ ایک ماہ میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 22 روپے 40 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے کی کمی ہوئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح سے 48 روپے 50 پیسے کم ہوا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے