اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری ترقیاتی کام التوا کا شکار

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری ترقیاتی کام التوا کا شکار ہیں۔ انتظامیہ ترقیاتی کام ادھورے چھوڑ کر رفو چکر ہو گئی۔

ایس این جی پی ایل انتظامیہ نے لو پریشر اور بوسیدہ لائنوں کو تبدیل کرنے کیلئے ترقیاتی کام شروع کئے تھے۔ ایم ڈی کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کارروائی کے احکام ملتے ہی ترقیاتی کام ٹھپ کر دیئے گئے۔ کوٹلی پیر عبدالرحمان ، فیصل پارک، بٹ چوک، ساہواڑی بازار میں کام التوا کا شکار ہیں۔

شہری کہتے ہیں کہ گلیوں میں کھدائی سے پریشانی کا سامنا ہے۔ متعدد بار ہربنس پورہ آفس میں شکایت کی لیکن شنوائی نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے