اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابی پاور شو کی تیاریاں: بلاول بھٹو کا 18اکتوبر کو ملک گیر خطاب کا فیصلہ

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابی مہم کے آغاز کا فیصلہ کر لیا، بلاول بھٹو 18 اکتوبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے ملک گیر خطاب کریں گے۔

بلاول بھٹو کا خطاب لائیو دکھانے کے لیے پیپلزپارٹی کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر ہونے والی تقریبات میں بڑی سکرینیں اور ساؤنڈ سسٹم لگائے جائیں گے۔

قیادت کی جانب سے تمام پارٹی تنظیموں، الائیڈ ونگز، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی کارکنان کو لازمی شرکت کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے کارکنان کو سانحۂ کار ساز کےحوالے سے  ڈیجیٹل، پینا فلیکس سائن اور بینرز لگانے کی ہدایت جاری کی۔

اس کے علاوہ رانا فاروق سعید نے پارٹی کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ ضلعی سطح پر تشہیری مہم چلائیں، اہم مقامات اور چوراہوں پر پارٹی پرچم لگائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے