اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زیر تربیت سب انسپکٹرز کا سیف سٹیز ہیڈکوارٹر کا دورہ،مختلف شعبوں کا معائنہ

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز)چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں زیر تربیت پولیس سب انسپکٹرز نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کا تربیتی دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق وفد میں 11 خواتین اور 42  مرد زیرتربیت افسران شریک تھے،افسران کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی گئی اور مختلف شعبوں کا دورہ کروایا گیا۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ وفد کو آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر، 15 ایمرجنسی ہیلپ سینٹر، کال ڈسپیچ کنٹرول سینٹر کا دورہ کروایا گیا،وفد کوایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم، میڈیا مینجمنٹ سینٹر اور ای چلاننگ کے نظام بارے بتایا گیا۔

وفد کے شرکاء کا کہنا تھا کہ سیف سٹی کے جدید انفراسٹرکچر سے سکیورٹی اداروں کا ہم آہنگ ہونا لازمی ہے، پنجاب پولیس وویمن سیفٹی ایپ خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کا عمدہ اقدام ہے،سیف سٹیز منصوبے کا دائرہ کار پنجاب بھر تک پھیلانا خوش آئند ہے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رہنمائی کیلئے منصوبہ نہایت اہم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے