اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف آج لاہور میں اپنے حلقہ قومی اسمبلی کا دورہ کریں گے

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج سے عوام اور کارکنوں سے طوفانی رابطہ مہم شروع کریں گے۔

صدر مسلم لیگ ن  شہباز شریف آج  لاہور میں اپنے قومی اسمبلی کے حلقے میں جائیں گے اور پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے ۔ شہباز شریف اس موقع پر پارٹی کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔ سابق وزیراعظم پارٹی قائد محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر اظہار خیال کریں گے۔

شہباز شریف پارٹی کارکنوں اور عوام کو قائد نواز شریف کے استقبال اور مستقبل کے ایجنڈے پر اعتماد میں لیں گے۔ وزارت عظمیٰ کی مدت کی تکمیل کے بعد شہباز شریف پہلی بار یہ رابطہ عوام مہم شروع کر رہے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے