اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کے اقدامات کو 5 سالہ مجوزہ پلان کا حصہ بنانے کا فیصلہ

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اقدامات کو ملک کے 5 سالہ مجوزہ پلان کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی اقدامات کو 2024ء تا 2028ء کے مجوزہ پلان میں شامل کیا جائے گا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزارت منصوبہ بندی کو ہدایات جاری کر دیں۔

ایس آئی ایف سی اقدامات اور حکمت عملی مجوزہ طویل پلان کی عکاسی کریں گے، ایس آئی ایف سی اقدامات معاشی بحالی، پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے