اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کے پیپر لیس کلچر کے دعوے ہوا ہو گئے

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) واسا کے پیپر لیس کلچر کے دعوے ہوا ہو گئے۔ تین سال بعد بھی واسا کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہ ہو سکا۔

واسا نے ہیومن ریسورس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم متعارف تو کروا دیا مگر انتظامیہ اس پر عمل کرنا بھول گئی۔ جنوری 2020ء میں واسا انتظامیہ نے ہیومن ریسورس مینجمنٹ  انفارمیشن سسٹم کا افتتاح کیا اور واسا انتظامیہ نے پیپر لیس کلچر اور ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا اعلان بھی کیا۔ ریکارڈ تو کمپیوٹرائزڈ نہ ہوا تاہم واسا کی ویڈیو وال ناکارہ ہو گئی۔ ویڈیو وال ناکارہ ہونے سے گاڑیوں کی سرویلنس کا کام رک گیا۔ ہیومن ریورس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم بھی اسی ویڈیو وال سے منسلک تھا۔

ویڈیو وال پر ہونے والے لاکھوں روپے کے اخراجات ضائع ہونے کا خدشہ ہے جبکہ ایم آر ایم آئی ایس غیر فعال ہونے پر واسا انتظامیہ نے چپ سادھ لی ہے۔

واسا انتظامیہ نے ویڈیو وال کو مرمت کروانے کے بجائے ایچ آر ایم آئی ایس کو کمیٹی روم میں تبدیل کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے