اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، سبز مصالحہ جات پہنچ سے باہر

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سبز مصالحہ جات پہنچ سے باہر ہو گئے۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 12 سبزیوں کے دام مزید بڑھا دئیے گئے۔ ادرک 45 روپے مہنگا،  سرکاری قیمت 1220 روپے فی کلو مقرر، مارکیٹ میں ادرک 1600 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ پیاز کی سرکاری قیمت 5 روپے اضافے سے 100 روپے فی کلو ہو گئی۔ مارکیٹ میں پیاز 130 روپے فی کلو بیچا جا رہا ہے۔

موسمی سبزیوں کی خریداری بھی مشکل تر ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں میتھی 350 ، کھیرا 100 ، کریلے 140 روپے فی کلو ہیں۔ شلجم 160 ، بھنڈی 140 ، شملہ مرچ 250 روپے فی کلو بیچی جا رہی ہے۔ مٹر 550 ، گاجر چائنہ 200 ، گھیا توری 130 روپے فی کلو دستیاب ہے۔

عوام کہتے ہیں مہنگائی نے کمر توڑ کر رکھ دی۔ کسی چیز کی خریداری اب آسان نہیں رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے