اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا آپریشن: غیرقانونی کمرشل استعمال پر15املاک سیل

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے فیروز پور روڈ اور ملحقہ علاقوں میں ناجائز تجاوزات اور غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کیا۔

ایل ڈی اے عملے نے غیرقانونی کمرشل استعمال پر15سے زائد املاک سیل کر دیں۔ املاک میں نجی بینک، گراسری سٹورز، شاپنگ سنٹرز ،فوڈ پوائنٹس ،سینیٹری سٹور،سکول، فارمیسی، پراپرٹی آفس ،بیکری اور دیگر دکانیں شامل ہیں۔

آپریشن چیف ٹاﺅن پلانر ٹو اظہر علی کی زیر نگرانی ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ سیون سید علی عباس نے کیا۔ سیل کی گئی املاک کو متعدد بار نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔ نوٹسز پر عملدرآمد نہ کرنے پر ان املاک کے خلاف ایکشن لیا گیا۔

سربراہ ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں غیرقانونی تعمیرات اور کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے