اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کی بلنگ کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) ٹیوب ویلز اور ڈسپوزل کے بعد واسا کی بلنگ کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واسا کے بل اور نوٹس چھپوانے کے لیے نجی کمپنی کا تعاون حاصل جائے گا۔ اس سلسلے میں واسا نے بلوں اور نوٹسز کی آؤٹ سورسنگ کے لیے نجی فرمز سے اظہار دلچسپی مانگ لیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق واسا کے بل اور نوٹس چھپوانے پر 5 کروڑ 88 لاکھ 28 ہزار روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

واسا نے 14 اکتوبر تک فرموں سے اظہار دلچسپی طلب کیے ہیں۔ بلوں کی پرنٹنگ کا کام ایک سال کی مدت کے لیے ٹھیکے پر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے