اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک کے ساتھ سعودی عرب میں ہاتھ ہو گیا

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر سٹار صندل خٹک کے ساتھ سعودی عرب میں فراڈ ہو گیا ۔

صندل خٹک کے ساتھ مبینہ طورپر سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی باشندے نے ویزے کے ضمن میں فراڈ کیا، فراڈ کرنے والے شخص کا تعلق لاہور سے بتایا گیا ہے۔

صندل خٹک نے بتایا کہ مذکورہ شخص پیسے لے کر پاسپورٹ رکھ لیتا ہے اور ویزا منسوخ ہونے کی مہر دکھا دیتا ہے اور اس کام کے 10 ہزار ریال بٹور چکا ہے۔

صندل خٹک کا کہنا ہے کہ اس کے خلاف ایف آئی اے میں رپورٹ درج کرواؤں گی۔ دوسری جانب ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ابھی اس حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، اگر کوئی درخواست آئی تو اس کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے