اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر سستا ہو کر بھی عوام کی پہنچ سے دور، قیمت 512 روپے فی کلو مقرر

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) برائلر کھانا غریب کے لیے خواب بن گیا، مرغی کا گوشت سستا ہو کر بھی عوام کی پہنچ میں نہ آسکا۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں برائلر  کے نرخوں میں 7 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جس کے بعد مرغی کے گوشت کا ریٹ 512 روپے فی کلو  مقرر کیا گیا ہے،  قیمتوں میں کمی کے بعد زندہ برائلر کی ہول سیل قیمت 328 روپے جبکہ پرچون ریٹ 341 روپے ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ نہیں رک سکا، فی درجن انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے کے بعد 299 روپے ہو گئی جبکہ انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 850 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے