اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں مائننگ کے شعبے سے 100 ارب کا ریونیو جنریٹ کرنیکی منصوبہ بندی

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے مائننگ کے شعبہ سے ایک سو ارب روپے کا ریونیو جنریٹ کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔

صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم مراد کی  زیر صدارت ریوینیو جنریشن اور محکمے  کے دیگر معاملات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، صوبائی وزیر نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100 ارب روپے کے ریوینیو کے حصول کے لئے فی الفور ڈویلپمنٹ پلان بنایا جائے، معدنیات کا شعبہ اب نیشنل ایجنڈا بن چکا ہے اس لئے اسے حکومت کی خصوصی توجہ حاصل ہے۔

ابراہیم مراد نے کہا کہ صوبہ پنجاب کا تازہ جیالوجیکل سروے کروایا جائے تاکہ منرلز کی موجودگی کی اپ ڈیٹڈ صورتحال کا اندازہ لگایا جاسکے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے مواقع پیدا کریں گے اور فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ صوبے  میں لائیں گے، مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ کے بڑے پراجیکٹس کے ساتھ سرمایہ کاری ملک میں لانے کے لئے ایس آئی ایف سی کے ساتھ تعاون کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے