اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی قیمت بڑھنے سے صارفین پر کتنا بوجھ پڑے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) حکومت نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں تین روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافے سے تمام صارفین پر 135 ارب 58 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے 6 ماہ کے لیے ہو گا۔100یونٹس  استعمال کرنے والے صارفین 328 روپے 14 پیسے ماہانہ اضافی ادا کریں گے، 200 یونٹس والے صارفین پر 656 روپے 28 پیسے ماہانہ اضافی بوجھ پڑے گا۔

300 یونٹ کے استعمال پر 684 روپے 42 پیسے اضافی بل آئے گا، 400 یونٹس کے استعمال پر 912 روپے اضافی ادا کرنا ہوں گےجبکہ 500 یونٹس پر صارفین کو 1140 روپے اضافی بل آئے گا۔

600 یونٹس پر 1368 روپے اضافی ادا کرنے پڑیں گے، 700 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین ماہانہ 1596 روپے اضافی ادا کریں گے، تمام صارفین سے 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافی ادائیگی 6 ماہ کے لیے کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے