اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بحرانوں سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی معاشی پالیسیاں ناگزیر ہیں، سراج الحق

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہورنیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک میں جاری معاشی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی معاشی پالیسیاں تشکیل دینا ضروری ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی حکومت ہو پالیسی سازی میں چیمبرز سے مشاورت ہونی چاہیے، آج اگر ہم معاشی تباہی، بے روزگاری کا شکار ہیں تو یہ ہماری اپنی نااہلی ہے، 2008ء میں ہر پاکستانی پر پانچ سو روپے قرضہ تھا آج ہر پاکستانی پر سوا تین لاکھ کا قرضہ ہے۔

سراج الحق نے کہا ہماری برآمدات نیپال، بھوٹان جیسے چھوٹے چھوٹے ملکوں جتنی بھی نہیں رہیں، پاکستان میں تمام مسائل کی بڑی وجہ مس مینجمنٹ، کرپشن اور اختیارات کا غلط استعمال ہے، پی آئی اے قریب المرگ ہے، ہر ماہ اربوں کا خسارہ ہوتا ہے، معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی معاشی پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے