اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر، سعودی عرب کی پی آئی اے کو وارننگ

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر کے معاملے پر سعودی عرب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) سمیت دیگر غیر ملکی ایئرلائنز کو وارننگ نوٹس جاری کر دیا۔

سعودی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر 26 ائیرلائنز کو وارننگ لیٹر جاری کئے گئے ہیں، وارننگ لیٹر وصول کرنے والوں میں سعودی ایئر لائن، پی آئی اے سمیت دیگر ایئر لائنز بھی شامل ہیں۔سعودی ایوی ایشن کی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اگر ایئرلائنز نے اپنی پروازوں کی پرفارمنس ٹھیک نہیں کی تو موسم گرما میں ان کے سلاٹ میں کمی کر دی جائے گی۔

گاگا نے اپنی وارننگ میں کہا کہ پی آئی اے اپنی پروازوں کی وقت پر آمد اور روانگی کو یقینی بنائے، پی آئی اے کو جرمانے کی بھی وارننگ دی گئی ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے کا سعودی عرب کے لئے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے، طیارے خراب ہونے کی وجہ سے پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے