اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جولائی تا ستمبر: برآمدات میں 3.78، درآمدات میں 25.36 فیصد کمی ریکارڈ

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبرتک برآمدات میں 3.78 فیصد جبکہ درآمدات میں 25 اعشاریہ 36 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 5 ارب 28 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا تجارتی خسارہ ریکارڈ ہوا، رواں مالی سال جولائی سے ستمبر  تک برآمدات کا حجم 6 ارب 89 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 7 ارب 17 کروڑ ڈالر کی برآمدات ریکارڈ ہوئی تھیں، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران درآمدات 12 ارب 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ ستمبر کے دوران اگست کی نسبت برآمدات میں 4.18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا،ستمبر میں اگست کی نسبت درآمدات 4 ارب 52 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 3 ارب 95 کروڑ ڈالر  پر آگئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ ستمبر میں گزشتہ مالی سال ستمبر کی نسبت درآمدات میں 25.30 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے