اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 28 پیسے تک اضافہ کردیا گیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے مارچ 2024 تک ہوگا۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق تمام صارفین پر ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے