اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قوم کے اتحاد سے ہی ملک مسائل سے نکل سکتا ہے: شہباز شریف

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی اتحاد سے ہی ملک کو مسائل سے نکالا جاسکتا ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں رانا تنویر حسین، رانا مشہود علی خان، سردار اویس خان لغاری اور دیگر رہنما شامل تھے، پارٹی رہنماؤں نے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، رہنماؤں نے اپنے اپنے علاقوں میں قائد نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کا جذبہ قابل تحسین ہے، تاریخ اور وقت نے گواہی دی کہ نواز شریف اور ان کے ساتھیوں نے ایمانداری، خلوص اور محنت سے ملک وقوم کی خدمت کی ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے مزید کہا قوم کے اتحاد سے ہی ملک کو مسائل سے نکالا جا سکتا ہے، نواز شریف تعمیر و ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے