اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کپتان صاحب! ہمیں ہر صورت ورلڈ کپ چاہیے: حریم شاہ کا بابر سے مطالبہ

01 Oct 2023
01 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بابر اعظم سےآئی سی سی ورلڈ کپ جیت کر لانے کا مطالبہ کردیا۔

قومی ٹیم کے  کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارت سے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ چہرے پر مُسکراہٹ سجائے اپنے ہوٹل کی لابی میں بیٹھے ہیں۔

بابر اعظم نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا  کہ ‘ہمیشہ شُکرگزاری کریں، اس سے زندگی میں کافی مدد ملتی ہے’۔

کپتان کے اس ٹوئٹ پر جہاں اُن کے مداحوں نے ردعمل دیا اور آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تو وہیں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے تو بابر اعظم سے مطالبہ ہی کردیا۔

حریم شاہ نے بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘کپتان صاحب! ہمیں ہر صورت یہ والا ورلڈ کپ چاہیے، ٹیم کو بہترین کارکردگی دکھانی ہوگی’۔

صارفین نے حریم شاہ کے مطالبے کو دھمکی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘ایسا نہ ہو آپ کی دھمکیوں کی وجہ سے قومی ٹیم اچھا کھیل پیش نہ کر سکے’۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے