اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے 9 زونز میں 1796 بے نامی جائیدادوں کا انکشاف

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور کے 9 زونز میں 1796 بے نامی جائیدادوں کا انکشاف ہوا۔ کونسی جائیداد کس کے نام پر ؟،ریفرنس کے لئے تفصیل مانگ لی گئی۔

داتا گنج بخش زون میں 325 ، سمن آباد زون میں 479 بے نامی جائیدادیں موجود ہیں۔ راوی زون میں 151 ، اقبال ٹاؤن زون 117 ، نشتر ٹاؤن زون میں 44 بے نامی جائیدادیں ہیں۔ گلبرگ زون میں 211 ، شالیمار زون 17 ، عزیز بھٹی زون میں 189 بے نامی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اسی طرح واہگہ زون میں بھی 263 بے نامی جائیدادیں موجود ہیں۔

بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کے حوالے سے ایف بی آر نے ضلعی انتظامیہ سے ریکارڈ طلب کیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بے نامی جائیدادوں کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی  جس کے بعد بے نامی جائیدادوں کے مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے