اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیرت طیبہؐ سے رہنمائی لیکر مسائل کا حل ممکن ہے، جہانگیر ترین

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سیرت طیبہ سے رہنمائی لے کر ملک و قوم کے مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔

عیدمیلادالنبیﷺکے موقع پر اپنے ایک پیغام میں جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ نبی کریم ﷺ تمام انبیاء کے سردار ہیں، آپ ﷺ پوری کائنات میں افضل ترین ہستی ہیں، سیرت طیبہ سے رہنمائی لیکر ملک و قوم کے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے، پیغمبر اسلام ﷺ کی ذات مبارکہ ہی پوری انسانیت کے لئے کامل نمونہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں عدل، تجارت، معیشت سمیت تمام قوانین اور اداروں کی تنظیم نو کی جاسکتی ہے، حضور کریم ﷺ نے دنیا میں سب سے پہلے خواتین اور اقلیتوں کو حقوق دیے، نبی پاک ﷺ کی زندگی تمام عالم اسلام کے لئے مکمل ضابطہ اخلاق ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے