اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے ٹیموں نے ٹھوکر نیاز بیگ اور کینال روڈ پر دو غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دیں

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے ٹیموں کا غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ ٹھوکر نیاز بیگ اور کینال روڈ پر دو غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔

کمرشلائزیشن فیس کی عدم ادائیگی پر 12 سے زائد املاک کو سربمہر کر دیا گیا۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے کارروائیوں کے دوران نجی بینک، گراسری سٹورز، شاپنگ سنٹرز ، فوڈ پوائنٹس اور دیگر دکانوں کو سربمہر کیا ۔ پارکنگ کی جگہ پر تجاوزات قائم کرنے پر چھ ریسٹورنٹس اور کمرشل املاک بھی سربمہر کر دیں۔

آپریشن چیف ٹاؤن پلانر ون سدرہ تبسم کی زیر نگرانی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ٹو نے کیا۔ نوٹسز پر عملدرآمد نہ کرنے پر ان املاک کے خلاف ایکشن لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے