اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حنا الطاف اور آغا علی کی جدائی کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرگرم

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی حنا الطاف اور آغا علی کی جدائی کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔

ان خبروں نے اس وقت سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا جب صارفین نے نشاندہی کی کہ دونوں نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام سے ان فالو کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ جون 2021 میں بھی اس جوڑی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سب کو ہی فالو کرنا ترک کر دیا تھا جس کے بعد یہ خبریں منظرِ عام پر آئی تھیں کہ دونوں نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کر لی ہیں۔

واضح رہے کہ حنا الطاف نے مئی 2020ء میں ساتھی اداکار آغا علی عباس سے خاموشی سے شادی کی تھی، شادی کے بعد دونوں ایک ساتھ سکرین پر بھی دکھائی دئیے اور شادی سے قبل بھی انہیں ایک ساتھ دیکھا جاتا رہا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے