اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس نے ناقص انجکشن کی تیاری میں ملوث شخص گرفتار کر لیا

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) ناقص انجکشن سے مختلف افراد کی بینائی جانے کے معاملے پر لاہور پولیس نے انجکشن کی تیاری میں ملوث شخص کو گرفتار کر لیا۔

بلال رشید کو عارف والا سے حراست میں لیا گیا۔ ملزم بلال رشید ماڈل ٹاؤن کے نجی ہسپتال میں ناقص انجکشن تیار کرتا تھا۔ انجکشن کی ایک وائل سے 83 خوراکیں نکال کر لاکھ  روپے منافع کمایا جاتا تھا۔ ملزم ناقص انجکشن پنجاب بھر کے ہسپتالوں کو سپلائی کر رہا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ آئی سرجن ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی نے بلال رشید سے 10 انجکشن خریدے اور 8 مریضوں کو لگائے۔

لاہور پولیس کے سپیشل آپریشنز ونگ نے عارف والا پولیس کی معاونت سے ملزم بلال رشید کی گرفتاری یقینی بنائی۔ بلال رشید کے خلاف تھانہ چہلیک ملتان میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے